مکرمی
سلام مسنون
یہ تصویر آپ تک پہونچ رہی ہے
یہ کوئ اور نہیں دنیا کی سب سے مظلوم قوم علماء کرام کی ہے جو منصب امامت پر فائز ہوکر اپنے علمی کمالات کے جواہر پاروں سے اپنی قوم کو مالا مال کرتا ہے مذہب و مسلک کے ساتھ ساتھ ملک سے محبت و عقیدت کا خوب صورت پیغام ممبر و محراب سے نشر کرتاہے
لیکن
ابتک یہ مظلوم قبیلہ اراکین مساجد ومدارس کے ظلم و ستم سے پریشان تھا کہ۔ اب حکومتی سطح پر بھی یہی جماعت آر ایس ایس دھشت گردوں کے ہتھے چڑھ گئ ہے جس کی تازہ مثال ہے
یہ مظلوم امام

ملک بھر میں جاری مآب لیچنگ
کے نام پر مسلم نوجوانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے بی جے پی آر ایس ایس کے غنڈے
دن کے اجالے میں ہزاروں کی بھیڑ میں ہاتھوں میں کیمرہ لیکر
خوشیوں میں سرشار ہوکر ہمارے مسلم نوجوانوں کو ہمیشہ کیلئے موت کی نیند سلا دے رہے ہیں جس کی تازہ مثال
جھارکھنڈ کا تبریز انصاری ہے

اب نشانے پر ہیں امام مساجد
......................................
موجود ہ عذاب مودی کے شکار
اب ہماری مساجد کے ائمہ کرام بن رہے ہیں
کہیں بنگال تو کہیں مدھیہ پردیش تو کہیں اور مختلف مقامات پر کبھی چلتی ٹرین سے نیچے پھینک دیا جارہا ہے تو کہیں ان پر جان لیوا حملہ کیا جارہا ہے
حد تو یہ ہوگئ کہ سامنے جو تصویر امام صاحب کی ہے
انہیں حجرہ سے نکال کر بڑی بے رحمی سے لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر لہو لہان کیا جاتا ہے

مگر پھر بھی ہم یہ سب دیکھ کر سن کر بھی خاموشی کا ماسک پہن رکھے ہیں
میں پوچھنا چاہتا ہوں اپنی خانقاہوں کے سجاد گان سے ؟

میں جواب چاہتا ہوں؟
عیش و عشرت کی زندگی گزارنے والے پیران عظام سے
جن کی تعریف و توصیف میں یہ مولوی صاحبان
امام رازی امام غزالی مجدد رواں صدی
فقیہ عصر چاہے بھلے وہ علمی طور پر مرحوم ہوں سب کچھ بنادیتے ہیں
کیوں وہ ائمہ مساجد کی اس بے بسی پر شہر خاموشاں کا منظر پیش کررہے ہیں

میں سوال کرنے کا حق رکھتا ہوں
ائمہ مساجد سے کب تک وہ اپنی امامت کو بچانے کیلئے
اپنی تقریروں میں لطائف و چٹکلے کے انبار لگاتے رہیں گے
کیا انہیں یہ احساس نہیں کہ ہماری جماعت کا ایک مولوی اتنی بے دردی کے ساتھ پیٹا جارہا ہے
ٹرینوں میں ہمارا سفر دشوار بنایا جارہا ہے

آخر بھوت پریت شیطان کو چند منٹوں میں بھگانے کا دعویٰ کرنے والے
یہ ائمہ کرام بی جے پی آر ایس ایس شیطان کو رفو چکر کرنے کیلئے کب لوبان سلگائیں گے
کب یہ اپنے حجرے سے نکل کر
غریب مولوی کی حفاظت کیلئے
لیموں کا ٹیں گے

میں منتظر جواب رہوں گا ===.================
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری
*************************
ہم سوئیں گے ہماری قوم مکمل سوئے گی
*************************
ہم سوئیں گے ہماری قوم مکمل سوئے گی
ہم جاگیں گے ہماری قوم ہم سے زیادہ جاگے گی
لہذا با ادب عرض گزار ہوں
کہ جس طریقے سے اب حکومتی کارندے آر ایس ایس کے بھگوا غنڈے ائمہ کرام کو مار رہے ہیں
اب ان کی حفاظت کے لیے ہمیں صدائے احتجاج بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے
کیونکہ یہ ایک کا معاملہ نہیں ہے
کل آتش مودی وآر ایس ایس میں پھر کوئ خلیلی کو نہ ڈالا جائے
اس آتش کدہ کو بجھانے کے لئے ہمیں بھی حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت ہے

اس کیلئے ضروری ہے کہ ہم بھی اجتماعیت کے ساتھ پرامن طریقے سے اپنی بات دستور ہند کے سائے میں بیٹھ کر ارباب اقتدار کے ایوانوں میں پہونچائیں
ورنہ آپ کی خاموشی ہم سے نہ جانے کتنے غریب مولوی کو چھین لے گی
بھگوا دھشت گردی کی آ ڑ میں
نہ جانے کتنے حافظ جنید
تبریز انصاری کو قربان گاہ تک لے جایا جائیگا

( یاد رکھیں)
نہ جانے کتنے علماء کرام ائمہ مساجد ان کی لسٹ میں شامل ہیں
جو یکے بعد دیگرے
قربانی کے لئے تیار کئے جارہے ہیں
( اپیل)
جو یکے بعد دیگرے
قربانی کے لئے تیار کئے جارہے ہیں
( اپیل)
اس وقت حالات بہت نازک موڑ پر ہیں
ضرورت ہے کہ تمام اختلافات کو بھلا کر اجتماعیت کے ساتھ ان مظلوم علماء کرام ائمہ مساجد کی مدد کریں
عبدالرحمن
عبدالرحمن
No comments:
Post a Comment