کار سیکٹر میں مندی کے سبب اب تک اس کے 300 شو روم بند ہو چکے
ہیں.
آٹو سیکٹر سے اب تک ڈیڑھ
لاکھ لوگوں کی نوکریاں چلی گئی ہیں.
جب کہ اسی آٹو سیکٹر سے
دس لاکھ نوکریاں مزید جانے کے کگار پر ہیں.
مہندرا جیسی کئی بڑی کار
کمپنیوں کا پروڈکشن کئی کئی دن بند رہنے لگا ہے.
16 سے 30 سال کے نوجوانوں میں 18 سے 20 فی صد بے روزگاری ہے.
اس وقت روپیہ ایشیا کی
سب سے بدترین کرنسی بن چکا ہے.
ملک کی جی ڈی پی 6 ساڑھے
6 سے گر کر 4 ساڑھے 4 فی صد کی سطح تک آ گئی ہے.
ورلڈ بینک اور دیگر کئی
ایک عالمی اداروں نے روپیہ کی قیمت گھٹا دی ہے.
ملک کے کئی سرکاری ہوائی
اڈے اور بی ایس این ایل کی کوڑیوں میں نیلامی عن قریب ہے.
از ناصر رامپوری مصباحی
No comments:
Post a Comment