دو شیر تھے..............
ایک جوان اور ایک بوڑھا
دونوں میں بہت اچھی دوستی تھی۔
دونوں میں ایک دن کچھ غلط فہمی ہوگئ۔
دونوں ایک دوسرے کے دشمن ہو گیے۔
ایک دن بوڑھے شیر کو 25-30 کتوں نے گھیر لیا اور کاٹنا شروع کیا۔۔۔۔ تب وہاں وہ جوان شیر آیا اور ایسا دہاڑا کہ سارے کتے وہاں سے بھاگ گئے۔اور جوان شیر وہاں سے چلا گیا۔۔ یہ سب دیکھ کر دوسرے شیر نے اس جوان شیر سے پوچھا کہ تم ایک دوسرے سے بات بھی نہیں کرتے ہو تو اسے بچایا کیوں ؟؟؟؟
تب جوان شیر نے کہا۔۔۔آپس میں ناراضگی بھلے ہی ہو لیکن سماج میں ایسی کمزوری نہیں ہونی چاہیئے کہ کتے بھی اسکا فایدہ اٹھا لیں۔
Islamic Culture is a platform of interpersonal intelligence. Valuable articles, scientific research and valuable words for great researchers, multilingual writers and thinkers. A collection of articles on humanity and socialism, and how Islam leads towards peace and satisfaction.
Saturday, August 3, 2019
دو شیر تھے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Featured Post
*زحمت، رحمت اور فطرت* حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی جس کی بھلائی چاہتا ہے اس...
-
نظامت کے واسطے بہترین اشعار ایک موقع پر ڈاکٹر راحت اندوری نے کہا تھا کہ اگر خلاف ہے تو ہونے دو کوئی جان تھوڑئ ہے ...
-
جو ممالک اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں، ان میں سب سے پہلا نمبر نیوزی لینڈ کا، دوسرا لکسیم برگ، تیسرا آئر لینڈ، چوتھا آئیس لینڈ...
-
صبح کی سیر دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو کم کر دیتی ہے . یہ خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے . واک اچھا کولیسٹرول ہے اور ایل ڈی ایل کی سطح ( ...
No comments:
Post a Comment